Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا جدید اور عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ
    پوٹھوہار جون 29, 2026

    اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا جدید اور عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ

    جون 29, 2026Updated:جون 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to build Pakistan's first modern and world-class wildlife safari park in Islamabad
    یہ منصوبہ بارہ کہو کے علاقے میں 350 ایکڑ پر محیط زمین پر قائم کیا جائے گا، سی ڈی اے حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا جدید اور عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی ڈی اے کے مطابق منصوبے پر کام جلد شروع کیا جائے گا اور اسے عالمی معیار کے مطابق مکمل کیا جائے گا تاکہ اسلام آباد کو ایک نئی سیاحتی شناخت دی جا سکے ۔

    اسلام آباد: سی ڈی اے کے مطابق یہ منصوبہ بارہ کہو کے علاقے میں 350 ایکڑ پر محیط زمین پر قائم کیا جائے گا، جس کا مقصد ملک میں ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینا اور جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے ۔

    ترجمان نے بتایا کہ اس میگا پراجیکٹ کو جدید طرز پر ڈیزائن کیا جا رہا ہے، جہاں شہریوں اور سیاحوں کو جنگلی حیات کو قدرتی ماحول میں دیکھنے کا منفرد تجربہ فراہم کیا جائے گا ۔سی ڈی اے کے مطابق سفاری پارک نہ صرف تفریح کا نیا مرکز ہوگا بلکہ یہ منصوبہ ماحولیات کے تحفظ اور فیملی انٹرٹینمنٹ کے لیے بھی اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔

    حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے پر کام جلد شروع کیا جائے گا اور اسے عالمی معیار کے مطابق مکمل کیا جائے گا تاکہ اسلام آباد کو ایک نئی سیاحتی شناخت دی جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا بھارت کو آبی معاہدے پر سخت ردعمل، سندھ طاس معاہدہ ناقابلِ معطلی قرار
    Next Article آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کر لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.