Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد
    خاص خبریں جون 8, 2026

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جموں: مقبوضہ کشمیرکا ضلع راجوری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے۔

    قابض افواج کا محاصرہ مسلسل تیرہویں روزبھی برقرار رہا۔

    ضلع راجوری کوعملی طور پر جنگی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

    آج بھی وادی دھماکوں اورشدید فائرنگ کی آوازوں سے گونج رہی ہے۔

    بھارتی فوج اوردیگرقابض فورسزنے آپریشن شیراوالی کے نام پرراجوری کے علاقوں گمبھیرمغلان اور ڈوری مال مانجاکوٹ میں ظلم کی انتہا کردی ہے۔

    دشوار گزار راستوں پر بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے لیے جنگی ہیلی کاپٹرز، ڈرونز، سراغ رساں کتوں اورپیرا کمانڈوز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

    قابض بھارتی فورسز چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھرگھر تلاشی کے نام پرخواتین، بزرگوں اور بچوں کو ہراساں کرتی ہیں۔

    راجوری کے غیور عوام اس وقت بھارتی ظلم وجبر اور طاقت کے وحشیانہ مظاہرے کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

    مقبوضہ کشمیرمیں بندوق کے زور پر آزادی کی آواز دبانے کا بھارتی حربہ نہ پہلے کامیاب ہوا نہ اب ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحتجاجی کال مسترد، آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح کوہالہ میں بھی زندگی معمول کے مطابق رواں دواں
    Next Article گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.