Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    امریکا

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاک چین لازوال دوستی، مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت
    باہمی تعاون جون 5, 2026

    پاک چین لازوال دوستی، مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت

    جون 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بیجنگ: پاکستان اور چین کی دوستی سٹریٹجک تعاون، باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور طویل عرصے پر مشتمل شراکت داری پر قائم ہے۔

    معروف چینی جریدے گلوبل ٹائمز کے مطابق گزشتہ 75 سال سےعالمی سطح پربدلتے حالات، سیاسی تبدیلیوں اور معاشی اتارچڑھاؤ کے باوجود یہ دوستی انتہائی مضبوط ہے۔

    بین الاقوامی تعلقات مفادات سے جڑے ہیں مگر پاک چین دوستی پائیداراعتماد کی ایک منفرد مثال ہے۔

    دونوں ملکوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

    گلوبل ٹائمز کے مطابق اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر چین نے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت سے متعلق سفارتی حمایت فراہم کی ہے.

    تمام چیلنجز کے باوجود پاکستان نے بھی ہمیشہ عالمی سطح پر چین کا ساتھ دیا اوراسے ایک شراکت دار نہیں بلکہ قابل اعتماد دوست سمجھا ہے۔

    گلوبل ٹائمزکے مطابق دونوں ملکوں کے تعلقات صرف معاشی فائدے پر نہیں بلکہ ایک گہری سٹریٹجک اور جذباتی وابستگی پر مبنی ہیں۔

    آزاد خارجہ پالیسی اور تعمیری سفارتکاری کے ذریعے پاکستان ان ابتدائی ممالک میں شامل تھا جس نے چین کو تسلیم کیا۔

    سکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان چینی سرمایہ کاری کی کامیابی اور ملک میں موجود چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مکمل طورپر پرعزم ہے۔

    پاک چین سفارتی تعلقات کے 75سال مکمل ہونے پر شراکت داری دونوں ممالک اور ایشیا کے استحکام کیلئے اہمیت کی حامل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
    Next Article آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    امریکا

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    امریکا

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.