Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عیدالاضحیٰ پر مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں ریکارڈ رش، ٹریفک نظام درہم برہم
    خاص خبریں مئی 30, 2026

    عیدالاضحیٰ پر مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں ریکارڈ رش، ٹریفک نظام درہم برہم

    مئی 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مانسہرہ اور وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر لاکھوں سیاحوں کی آمد کے باعث غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں ضلعی انتظامیہ کا ٹریفک پلان بری طرح ناکام ہو گیا۔

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق عید کے ابتدائی دنوں میں 74 ہزار سے زائد گاڑیاں وادی کاغان میں داخل ہوئیں۔ آج عید کے چوتھے روز بھی صورتحال بہتر نہ ہو سکی اور وادی میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ تمام ہوٹلز مکمل طور پر بھر چکے ہیں جبکہ مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک مختلف مقامات پر شدید ٹریفک جام کی صورتحال برقرار ہے۔

    مانسہرہ شاطے انٹرچینج سے ناراں شاہراہ تک ٹریفک کا دباؤ انتہائی بڑھ گیا ہے۔ شاطے انٹرچینج سے بکریال سٹی تک سڑک کی خراب حالت کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جس سے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    سیاحوں اور مقامی ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی اور ٹریفک کنٹرول کے مؤثر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوئی ہے، جس کے باعث ہزاروں سیاح گھنٹوں سڑکوں پر پھنسے رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleابراہیمی معاہدے پر افواہیں بے بنیاد، فلسطین پر پاکستان کا مؤقف غیر تبدیل شدہ ہے: اسحاق ڈار
    Next Article لاہور میں بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم،
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.