Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    باہمی تعاون مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026Updated:مئی 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں، معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا۔

    اس دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں۔

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان 75 سالہ سفارتی تعلقات کی تقریبات منعقد کی گئی۔

    مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے افغانستان کے معاملے پر ایک دوسرے سے قریبی رابطہ رکھنے پر اتفاق کیا اور پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

    مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی، ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ای ٹی آئی ایم) اور کسی گروہ کو کوئی زمین استعمال کرکے علاقائی سلامتی کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی گروہ کو دہشتگردی کی سرگرمیاں کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے ون چائنا پالیسی پر مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ پاکستان تائیوان کے معاملے پر چین کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

    مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی اور انسداد دہشتگردی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

    پاکستان میں چینی شہریوں اور منصوبوں کی سکیورٹی مزید سخت بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ دہشتگردی کے خلاف دہرے معیار کی مخالفت سمیت پاکستان اور چین کا اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی حمایت کا اعادہ کیاگیا اور دونوں ممالک نےجنوبی ایشیا میں امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.