Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جے یو آئی کا مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    خاص خبریں مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026Updated:مئی 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    JUI-F to start country wide protest against the killing Sheikh Idrees
    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    ترجمان جے یو آئی کا کہنا تھا کہ شیخ ادریس پر حملے کےخلاف کل بروز بدھ اور بروز جمعہ بھرپور پُرامن مظاہرے ہوں گے۔

    اسلم غوری نے کہا کہ صوبائی اورضلعی تنظیمیں چاروں صوبائی ہیڈ کوارٹرز اور اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں۔

    انہوں نے کہا کہ مولانا ادریس کا قتل ناقابل تلافی نقصان ہے، اکابرعلماء کی لاشیں اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے، ریاست کب تک امتحان لے گی۔

    ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہیں، مولانا ادریس شہید ریاست کے دفاع میں قربان ہوئے۔

    اسلم غوری نے مزید کہا کہ عوام مظاہروں میں شرکت کرکے بدامنی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرائیں، حکومت ناکام ،عوام کو اپنی حفاظت کے لئے خود میدان میں آنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا
    Next Article معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.