Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امریکا»امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    امریکا اپریل 13, 2026

    امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اپریل 13, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ایران اور امریکا کو کئی دہائیوں بعد آمنے سامنے بٹھانے کا سہرا پاکستان کے سر ہے۔ وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہے۔ وفاقی کابینہ نے ایران امریکا مذاکرات کے لیے وزیراعظم کی کاوشوں کو سراہا۔ کابینہ اراکین نے مذاکرات کے لیے نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین نے امریکی صدر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی مخالفت کر دی
    Next Article پاکستان کی امریکا-ایران مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.