Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف
    بین الاقوامی اپریل 12, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President Donald Trump once again praises the Prime Minister and Field Marshal for their effective role in the Iran-US talks.
    ٹروتھ پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے پاکستانی قیادت کو غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل قرار دے دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکہ مذاکرات وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی موثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے ۔

    امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ سوشل ٹروتھ میں جاری بیان میں کہا کہ ‘ملاقات اچھی ہے، زیادہ ترنکات پر اتفاق ہوا لیکن واحد نکتہ جو واقعی اہم تھا جوہری معاملہ وہ نہیں ہوا’ ۔

    امریکی صدر پاکستانی قیادت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستانی قیادت ان کا شکریہ ادا کرتی رہی ہے کہ انہوں نے بھارت کے ساتھ  ایک ممکنہ بڑی جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جس میں کروڑوں جانیں ضائع ہو سکتی تھیں ۔

    ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات صبح سویرے شروع ہوئے اور تقریباً 20 گھنٹے تک جاری رہے جس دوران کئی نکات پر پیش رفت ہوئی، سب سے اہم مسئلہ ایران کا جوہری پروگرام ہے جس پر کوئی حتمی اتفاق نہ ہو سکا ۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحریہ فوری اور مؤثر طور پر آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا نکلنے کی کوشش کرنے والے تمام جہازوں کو روکنے کا عمل شروع کرے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار
    Next Article ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026

    ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی متن پر اتفاق، وزیراعظم کا اہم اعلان

    جون 13, 2026

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.