Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»‎غیر ملکی وفود کی آمد، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ
    اسلام آباد اپریل 9, 2026

    ‎غیر ملکی وفود کی آمد، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ

    اپریل 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ریڈ زون اور اطراف ماسوائے سرکاری گاڑیوں کے ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔
    انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کے لیے ریڈ زون اور اس کے گرد و نواح میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس عوام کی رہنمائی اور سہولت کے لیے سڑکوں پر موجود ہے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
    شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس دوران صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ شہری مزید معلومات اسلام آباد ٹریفک پولیس کے وٹس ایپ چینل اور سوشل میڈیا پیجز سے حاصل کرسکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ملتان میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
    Next Article ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی متن پر اتفاق، وزیراعظم کا اہم اعلان

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    فیچرڈ

    ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی متن پر اتفاق، وزیراعظم کا اہم اعلان

    جون 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.