Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    خاص خبریں اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 45 people killed, 105 injured in various accidents during recent rains
    صوبہ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ 6 اپریل سے 9 اپریل کے تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں 6 سے 9 اپریل تک مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔

    پشاور: پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میں ہونے والی بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے اب تک 45 افراد جاں بحق جبکہ 105 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 23 بچے ، 17 مرد اور 5 خواتین جبکہ زخمیوں میں 45 مرد ، 16 خواتین اور 44 بچے شامل ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث اب تک کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 442 گھر وں کو نقصان پہنچا۔ جس میں 382 گھروں کو جزوی جبکہ 60 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے ۔

    پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ یہ حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع بنوں، ایبٹ آباد، مردان، باجوڑ، ہنگو، مہمند، کوہاٹ، شمالی وزیرستان، پشاور، خیبر، نوشہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، کرم، لکی مروت، شانگلہ، بٹگرام، لوئر کوہستان، مانسہرہ، طورغر، سوات، اپر دیر، چارسدہ، بونیر، مالاکنڈ، لوئر دیر، اورکزئی، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں پیش آئے ۔

    پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداراے آپس میں رابطے میں ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع کو امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو متاثرین کو جلد امدادی سامان فراہم کرنے اور ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔

    پی ڈٰ ایم اے کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبہ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ 6 اپریل سے 9 اپریل کے تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

    رپورٹ میں عوام سےاپیل کی گئی ہے کے بلا وجہ سفر سے گریز کریں اور حساس سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں اور حکومتی اداروں کی جانب سے الرٹس/ اور ایڈوائزری پر عمل کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی
    Next Article مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.