Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    پنجاب

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ مارچ 8, 2026

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 13 terrorists killed during operations based on intelligence
    کارروائیاں، باجوڑ، خیبر ، ڈی آئی خان، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کی گئیں، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد آپریشنز کیے گئے ہیں ، اس دوران 13 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ۔

    ضلع باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے ایک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 دہشتگرد کو ہلاک کر دیا گیا ۔

    اسی طرح، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف جھڑپوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید 3 دہشت گرد مارے گئے ۔

    خیبر اور جنوبی وزیرستان میں بھی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مزید 5 دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ۔

    ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں ایسے وقت میں جاری ہیں جب پاکستان افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقوں میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کر رہا ہے ۔

    سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھیں گی ۔

    علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے خاتمے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے، قومی ایکشن پلان کے تحت ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا
    Next Article بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026

    محسن نقوی کی محرم میں جلوسوں کے راستوں کی مکمل چیکنگ یقینی بنانے کا حکم

    جون 18, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط کر دیے

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    پنجاب

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026
    ایران

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    پنجاب

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.