Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان
    خاص خبریں مارچ 5, 2026

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    OGDCL Announces Discovery of Major Oil and Gas Reserves in Kohat
    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ  میں تیل اور گیس کے نئے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔

    او جی ڈی سی ایل کی جانب سے    پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق کمپنی نے کوہاٹ کے علاقے میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ رواں سال دریافت ہونے والا سب سے بڑا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے۔

    کمپنی کے مطابق نئی دریافت سے ملک میں توانائی کے وسائل میں اضافہ ہوگا اور تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھنے سے توانائی کے شعبے کو تقویت ملے گی۔

    او جی ڈی سی ایل حکام کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے ذخائر کی مزید تکنیکی جانچ اور پیداوار کے عمل سے متعلق اقدامات بھی جلد شروع کیے جائیں گے تاکہ ان وسائل کو جلد از جلد استعمال میں لایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے خلاف بھرپور کارروائی کا عندیہ، امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    Next Article پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.