Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو
    بین الاقوامی مارچ 3, 2026

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر طاہر یعقوب بھٹی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کے زرعی شعبے کی مجموعی صورتحال، کسانوں کو درپیش چیلنجز اور زرعی ترقی کے فروغ کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    صدر زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے چیئرمین سینیٹ کو بینک کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کے لیے متعارف کرائے گئے قرضہ جات پروگراموں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ بینک آسان شرائط پر مالی سہولیات اور مختلف ریلیف پیکجز فراہم کر رہا ہے تاکہ زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ جدید تقاضوں کے مطابق بیج، کھاد، زرعی مشینری اور دیگر ضروری زرعی اخراجات کے لیے کسانوں کو بروقت مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے کو مستحکم بنانا ہے۔
    انہوں نے چھوٹے کاشتکاروں اور درمیانے درجے کے زمینداروں کے لیے متعارف کرائی گئی خصوصی اسکیموں سے بھی آگاہ کیا۔ ان اسکیموں کے تحت آسان اقساط، کم شرح منافع اور شفاف طریقہ کار کے ذریعے قرضوں کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ کسان مستفید ہو سکیں۔ ان اقدامات سے نہ صرف کسانوں کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا بلکہ قومی معیشت میں زراعت کے کردار کو مزید تقویت ملے گی۔
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ زراعت پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا قومی ترجیح ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پارلیمنٹ کسان دوست پالیسیوں اور زرعی شعبے کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔
    Next Article وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    پنجاب

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، جشن 12 سے 14 مارچ تک ہوگا

    اگست 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.