Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026
    شوبز

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026
    امریکا

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
    خاص خبریں فروری 21, 2026

    ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

    فروری 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Suspects arrested for publicly torturing and firing on a citizen outside Ayub Medical Complex, case registered
    ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 324/34 مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کرلئے گئے، مقدمہ بھی درج کردیا گیا ۔

    ایبٹ آباد: واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پولیس متحرک ہوگئی اور ایس ایچ او تھانہ میرپور نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں دونوں ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔

    گرفتار ملزمان میں حمزہ ولد شیرافضل اور شہریار عرف شیری ولد افسر ساکنان میرپور شامل ہیں، جنہوں نے 42 سالہ عدنان خان ولد میرافضل کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ بھی کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ۔

    پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 324/34 مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، ایبٹ آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026
    شوبز

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026
    امریکا

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026
    بین الاقوامی

    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام

    اپریل 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026
    شوبز

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026
    امریکا

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.