Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا اقوام متحدہ کے وفد کے ہمراہ خان پور کا دورہ
    فیچرڈ فروری 2, 2026

    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا اقوام متحدہ کے وفد کے ہمراہ خان پور کا دورہ

    فروری 2, 2026Updated:فروری 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    World Bank President Ajay Banga visits Khanpur with UN delegation
    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے دیگر اراکین کے ہمراہ جولیاں اسٹوپہ کے دورہ کے موقع پر گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے اقوام متحدہ کے وفد کے ہمراہ خان پور جولیاں آرکیالوجی سائیڈز کا دورہ کیا، وفد کے اراکین نے ثفافتی ورثہ کی بہترین دیکھ بھال پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

    خان پور: ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اقوام متحدہ کے وفد کے ارکان کے ہمراہ خانپور جولیاں آثار قدیمہ سائیڈز پہنچے تو غیر ملکی وفد کے اراکین کا استقبال ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد ، ایس آر او ہزارہ ڈویژن نیاز علی شاہ ۔، سائیڈ انچارج راجہ عدنان خان ، ائی جی خیبرپختونخوا ، ڈی آئی جی اور کمشنر ہزارہ ڈویژن ، ڈی پی او ہری پور ، ڈپٹی کمشنر پری پور  اور دیگر اعلی احکام نے کیا ۔

    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے دیگر اراکین کے ہمراہ جولیاں اسٹوپہ کے وزٹ کے موقع پر گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا ۔

    اس موقع پر وفد کے ارکان نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کو عبادات کی مکمل آزادی حاصل ہے، پاکستان ثفافتی سیاحت کے لیے امن کا گہوارہ ہے وفد کے اراکین نے خانپور کی سرسبز وادیوں کی طریف کی وفد نے پاکستان میں آرکیالوجی سائیڈز کی بہترین دیکھ بھال کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

    وفد کی خانپور آمد کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصنعتی نرخوں میں بڑی کمی: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Next Article وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.