Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی
    چترال جنوری 23, 2026

    لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026Updated:جنوری 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Chitral: 9 people killed, child injured in avalanche on house
    جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، ریسکیو حکام چترال
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لوئر چترال میں دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔

    لوئر چترال: واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں ۔

    حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائی مکمل کر لی گئیں  اور تمام جاں بحق افراد کی نعشیں برف کے ملبے سے نکال لی گئی ہیں ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شدید برف باری کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا تاہم ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں ۔

    زخمی بچے کو فوری طبی امداد فراہم کر کے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،جبکہ جاں بحق افراد کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقے دروش ورڈب پہنچا دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پھر گرفتار
    Next Article رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انوویشن اینڈ ویلنَس فیسٹول 2026 — تعلیمی اداروں، صنعت اور کمیونٹی کے درمیان مؤثر رابطے کی جانب اہم قدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.