سیارہ مشتری اس دوران سب سےزیادہ بڑا اور چمکدار دکھائی دےگا، آسمان صاف ہونےکی صورت میں مشتری آنکھ سے بھی واضح دکھائی دےگا، دوربین یا چھوٹی ٹیلی اسکوپ سے دیکھنے پرمشتری کی پٹیاں بھی نظر آئیں گی۔
سیارہ مشتری اس دوران سب سےزیادہ بڑا اور چمکدار دکھائی دےگا، آسمان صاف ہونےکی صورت میں مشتری آنکھ سے بھی واضح دکھائی دےگا، دوربین یا چھوٹی ٹیلی اسکوپ سے دیکھنے پرمشتری کی پٹیاں بھی نظر آئیں گی۔
فلکیات کے شوقین افراد کے لیے آج ایک خاص فلکیاتی منظر پیش آنے والا ہے، جب سیارہ مشتری سورج کے ساتھ ایک سیدھی لکیر میں آجائے گا۔ اس قسم کے واقعے کو سولر کنجنکشن کہا جاتا ہے، جس میں زمین سے دیکھا جائے تو مشتری اور سورج ایک سیدھی لائن میں نظر آتے ہیں۔
ماہرین کےمطابق مشتری زمین کےقریب ترین مقام پر،انتہائی بڑا اور روشن دکھائی دے گا، مشتری غروب آفتاب کےوقت طلوع ہوگا،پوری رات آسمان پر موجود رہےگا،پاکستان میں شام ساڑھے 6 سے صبح پونے 7 بجےتک نظارہ کیا جاسکے گا۔