Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اے سی بٹگرام کا ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا اچانک دورہ
    فیچرڈ جنوری 8, 2026

    اے سی بٹگرام کا ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا اچانک دورہ

    جنوری 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    AC Battagram makes surprise visit to Village Council Bursar and Beshkot
    ہمارے بنیادی مسائل کا فوری نوٹس لے کر عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ علاقے کے عوام کو ریلیف مل سکے، اہل علاقہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام نے ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا دورہ کیا اور عوامی مسائل سنے، اس موقع پر انہوں نے کئی مسائل کے حل کے فوری احکامات بھی جاری کئے ۔

    بٹگرام: انہوں نے مقامی لوگوں کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کرتے ہوئے تمام مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

    اس موقع پر علاقے کے عوام نے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور علاقے کے معززین نے اے سی کو آگاہ کیا کہ یہاں سڑک، صاف پانی، سکول اور ہسپتال کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو روزمرہ زندگی میں سخت مشکلات کا سامنا ہے  ۔

    عوام نے ضلعی انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا کہ ان بنیادی مسائل کا فوری نوٹس لے کر عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ علاقے کے عوام کو ریلیف مل سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.