Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اقوام متحده نے وینزویلا میں امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا
    بین الاقوامی جنوری 5, 2026

    اقوام متحده نے وینزویلا میں امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا

    جنوری 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    UN calls US action in Venezuela a serious violation of international law
    وینزویلا کے پڑوسی ممالک اور عالمی برادری یکجہتی اور پرامن بقائے باہمی کے اصولوں کے تحت کردار ادا کریں، سلامتی کونسل میں بیان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کے خلاف امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف قرار دے دیا،انہوں نے کہا کہ فریقین جامع اور جمہوری مکالمہ شروع کریں، تاکہ معاشرے کے تمام طبقات اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں ۔

    اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر بحث ہوئی اور اس پر تشویش کا اظہار کردیا ۔

    اجلاس میں ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے بیان پڑھ کر سنایا، انتونیو گوتریس کے بیان میں کہا گیا کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ امریکی تحویل میں ہیں، تمام فریق اقوام متحدہ چارٹر کی پاسداری کریں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ دھمکی یا طاقت کے استعمال پر پابندی ضروری ہے، قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے، بین الاقوامی قانون میں منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ، وسائل کے تنازعات اور انسانی حقوق سے متعلق مسائل کے حل کے مؤثر ذرائع موجود ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ وینزویلا میں 3 جنوری کی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی، اقوام متحدہ کے چارٹر میں کسی ریاست کی سالمیت یا آزادی کے خلاف طاقت یا دھمکی پر پابندی ہے ۔

    یو این سیکریٹری جنرل نے کہا کہ وینزویلا حکومت کی درخواست پر مقرر کیے گئے انتخابی ماہرین کے پینل نے سنگین مسائل کی نشاندہی کی، ہم نے انتخابات کے نتائج کی مکمل شفافیت اور مکمل طور پر اشاعت کے لیے مسلسل اپیل کی ہے ۔

    یو این سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ فریقین جامع اور جمہوری مکالمہ شروع کریں، تاکہ معاشرے کے تمام طبقات اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں، وینزویلا کے پڑوسی ممالک اور عالمی برادری یکجہتی اور پرامن بقائے باہمی کے اصولوں کے تحت کردار ادا کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ وینزویلا کے عوام کو پرامن حل کی طرف لے جانے والی تمام کوششوں کا خیرمقدم، حمایت کے لیے تیار ہیں، امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور تمام متعلقہ قانونی فریم ورک کا احترام ناگزیر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں کسی فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    Next Article گلگت بلتستان کی صوبائی نگران کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.