Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، 5 ہزار سے زائد شہریوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اگست 22, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی
    فیچرڈ جنوری 2, 2026

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan's 14-member caretaker cabinet formed
    وزیراعظم شہبازشریف نے بحیثیت چیئرمین گلگت بلتستان کونسل، نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر نگران کابینہ کی تشکیل کی منظوری دی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے بحیثیت چیئرمین گلگت بلتستان کونسل نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر نگران کابینہ کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

    گلگت( ندیم خان) نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان کی نگران کابینہ میں مجموعی طور پر 14 ارکان شامل کیے گئے ہیں، جن میں وزراء اور مشیر شامل ہیں ۔

    نگران کابینہ میں شامل وزراء میں سجاد علی بیگ، انجینئر الطاف حسین، غلام عباس، کرنل (ر) ابرار اسماعیل، مہر داد، شرافت دین، مولانا سرور شاہ، راجہ شہباز خان، ممتاز حسین، ڈاکٹر نیاز علی، سید عدیل شاہ اور بہادر علی شامل ہیں، جبکہ سید فاطمہ اور عبدالحکیم کو مشیر مقرر کیا گیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن پر جوائنٹ سیکرٹری گلگت بلتستان کونسل سدھر خان خٹک کے دستخط ثبت ہیں، نگران کابینہ سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ شفاف، غیر جانبدار اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں
    Next Article اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، 5 ہزار سے زائد شہریوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اگست 22, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ترقی

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، 5 ہزار سے زائد شہریوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اگست 22, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.