Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان
    پوٹھوہار دسمبر 28, 2025

    اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

    دسمبر 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement of ban on entry of vehicles without M-tag in Islamabad from January 1
    وزیر داخلہ نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے  اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بنے گا ۔

    اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا، وزیر داخلہ نے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے اقدامات کا جائزہ لیا ۔

    محسن نقوی نے کیپٹل اسمارٹ سٹی پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی ۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بنے گا، وزیر داخلہ نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ۔

    وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر محسن نقوی نے ڈیجیٹل وال پر اسلام آباد شہر کی مانیٹرنگ کے نظام کا جائزہ لیا ۔

    وزیرداخلہ محسن نقوی نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے امن عامہ کے اقدامات کا مشاہدہ کیا، انہوں نے کنٹرول روم میں سپیشل چائنیز ڈیسک پر سکیورٹی سرویلنس کا معائنہ بھی کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ
    Next Article سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025

    اسلام آباد، چترال، مانسہرہ، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 28, 2025

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، چترال، مانسہرہ، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.