Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کیلئے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی
    خاص خبریں دسمبر 8, 2025

    وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کیلئے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی

    دسمبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister approves power projects for Gilgit-Baltistan
    گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزيراعظم شهبازشريف کی صدارت میں  پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات کے حوالے سے  اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان اور گوادر کیلئے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی گئی ۔

    اسلام آباد:  وزیر اعظم نے زور دیا کہ گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ کا سولر منصوبہ ماحول دوست صاف بجلی کی بلا تعطل اور مستحکم فراہمی کو یقینی بنائے، انہوں نے ہدایت کی کہ سولر منصوبے کے نفاذ کا فوری آغاز کیا جائے ۔

    وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں صنعتی سرگرمیوں، سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے ۔

    شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں قائم کمیٹی اور وزارت توانائی کی بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے پیش کردہ سفارشات کو سراہا ۔

    انہوں نے وزارت توانائی کو ہدایت کی کہ وہ جامع حکمت عملی کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنائے، جس میں فوری، قلیل مدتی اور طویل مدتی منصوبے شامل ہیں ۔

    اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ گوادر میں گھریلو اور کاروباری صارفین کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

    یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کے لیے زمین، رابطہ، بنیادی ڈھانچہ اور دیگر ضروری سہولتیں مقررہ مدت کے اندر فراہم کرے گی ۔

    وزیر اعظم نے گوادر پورٹ سٹی میں بجلی کی فراہمی سے متعلق مسائل حل کرنے کے لیے ایک جامع منصوبے کے فوری نفاذ کی منظوری دی، انہوں نے کہا کہ گوادر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی بلا شبہ گھریلو اقتصادی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کی ترقی کا باعث بنے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ گوادر کا بندرگاہ دنیا کی بہترین بندرگاہ بن جائے گی، اور بلا تعطل بجلی اور دیگر سہولیات کے ساتھ مستقبل کی اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بنے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش
    Next Article بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار اگلی بار جواب زیادہ شدید اور برق رفتار ہوگا، چيف آف ڈیفنس فورسز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.