Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات
    پوٹھوہار دسمبر 1, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Egyptian Foreign Minister Dr. Badr Ahmed Mohamed meets Field Marshal Asim Munir
    دونوں ممالک نے دفاع اور سٹریٹجک شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سٹریٹجک شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے درمیان ملاقات میں دونوں شخصیات نے پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں بالخصوص دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر رابطے، تربیتی اشتراک اور علاقائی امن و استحکام پر توجہ مرکوز رہی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران دونوں ممالک نے دفاع اور اسٹریٹجک شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    مصری وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل کو ملکی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات بھی پہنچائیں اور پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے میں مصر کی دلچسپی کا اظہار کیا ۔

    ملاقات میں دونوں جانب سے اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ علاقائی سیکیورٹی کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح کے  روابط کا تسلسل انتہائی اہم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف

    نومبر 30, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع

    نومبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف

    نومبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.