Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی
    خاص خبریں نومبر 30, 2025

    ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی

    نومبر 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    FC headquarters suicide blast: Three attackers confirmed to be Afghan nationals
    دھماکے سے متعلق اب تک 100 سے زیادہ مشتبہ افراد سے تفتیش کی جا چکی ہے، تفتیشی ٹیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

    پشاور: تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کردی ہے، تاہم نادرا کو حملہ آوروں کی مزید تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں ۔

    تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق اب تک 100 سے زیادہ مشتبہ افراد سے تفتیش کی جا چکی ہے،  حملہ آوروں کی رحمان بابا قبرستان سے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز تک آمد کی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے ۔

    حکام کا مزید کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم سہولت کار کی کھوج لگا رہی ہے، حملے کے دن خودکش حملہ آوروں کے زیر استعمال کوئی موبائل فون نہیں تھا ۔

    تفتیشی حکام کا مزید کہنا ہے کہ حملے کے دن خودکش حملہ آوروں کے زیرِ استعمال کوئی موبائل فون نہیں تھا، اور اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    یاد رہے کہ 24 نومبر کو پشاور صدر میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز میں خودکش حملہ ہوا تھا جس میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے تھے، ایک حملہ آور نے ہیڈکوارٹر کے گیٹ پر خود کو اڑادیا تھا جبکہ دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزير داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے 3 میگا پراجیکٹس کا دورہ، ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان
    Next Article خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.