Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی
    پوٹھوہار نومبر 27, 2025

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lanka defeated Pakistan by 6 runs in the sixth match of the tri-series.
    سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 184 رنز بنائے، پاکستانی ٹیم 7 وکٹ پر 178 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے بعد 6 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، 185 رنز ہدف کے جواب میں قومی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، ایونٹ کا فائنل ہفتہ 29 نومبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    سری لنکا نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے، جس میں کامل مشرا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 76 رنز بنائے، کوسال مینڈس 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے دو، سلمان مرزا اور صائم ایوب نے ایک،  ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور جاری ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے سب سے زیادہ 63 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، عثمان خان نے 33، صائم ایوب 27، محمد نواز بھی 27، صاحبزادہ فرحان 9، بابر اعظم 0، فخر زمان نے 1 اور فہیم اشرف نے 7 رنز بنائے ۔

    سری لنکا کی جانب سے دشمانتھا چمیرا نے شاندار بولنگ کی اور انہیں چار وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    یہ میچ جیت کر سری لنکا نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور زمبابوے فائنل سے باہر ہو گیا، ایونٹ کا فائنل ہفتہ 29 نومبر کو راولپنڈی سٹیڈیم میں ہی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، سب سے زیادہ ٹرن آوٹ این اے 18 ہری پور میں ریکارڈ

    نومبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.