Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another successful operation by security forces in Bannu, 8 terrorists killed
    ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایک اور کارروائی کی ہے جس میں 8 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مضبوط اور مربوط تعاون کی عکاسی کرتا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ عرصے میں علاقے میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، ہم آہنگ اور مربوط سیکیورٹی اقدامات خوارج کی عملی نقل و حرکت کو محدود کرنے کےلئے ترتیب دیئے گئے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فتنۃ الخوارج کے سہولت کار نیٹ ورکس کو منظم انداز میں تباہ کرنے اور ان کی دوبارہ تنظیم کی صلاحیت کو کم کرنے کےلئے سیکیورٹ اقدامات کئے جارہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.