Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    چترال

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان
    فیچرڈ اکتوبر 31, 2025

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army spokesperson announces that the response to any external aggression will be harsh and severe.
    اساتذہ اور طلبا کی جانب سے شہداء اور غازیان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا ۔

    ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبا سے نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے خصوصی گفتگو کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ خصوصی نشست میں اساتذہ اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے حالیہ پاک افغان کشیدگی، ملکی سیکیورٹی صورتحال اور معرکہ حق سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے گفتگو کے دوران واضح کیا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، اساتذہ اور طلبا کی جانب سے شہداء اور غازیان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

    وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے کہا کہ وطن سے محبت کا صحیح استعارہ پاک فوج ہے، پاک فوج ہمیشہ محاذِ اول پر ہوتی ہے اور ہم اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

    اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کے ذہنوں کو گمراہ کرنے کے لیے دشمن عناصر کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں، ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو درست اور مصدقہ معلومات فراہم کریں ۔

    طلبا کا کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس ملک کے شہری ہیں جہاں افواجِ پاکستان جیسے ادارے نوجوانوں کو حوصلہ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں، آج ہمیں سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط افواہوں کے بارے میں درست معلومات حاصل ہوئیں ۔

    طلبا نے مزید کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوابات نے ہمارے ذہنوں سے ملکی  اور صوبائی حالات سمیت افواج پاکستان کے حوالے سے ابہام دور کیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    چترال

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    چترال

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.