Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا
    کھیل اکتوبر 5, 2025

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India beat Pakistan by 88 runs in crucial Women's World Cup match
    بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 247 رنز بنائے،جواب میں قومی ٹیم 159 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا، بھارت کے 248 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 159 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔

    کولمبو سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے یٹنگ کی دعوت دی،بھارت نے مقررہ اوور میں 247 رنز بنائے ۔

    بھارتی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ہرلین دیول 46 رنز بنا سکی، پراتیکا راول اور سمرتی مندھانا نے بالترتیب 31 اور 23 رنز بنائے ۔

    قومی ویمنز ٹیم کی جانب سے ڈیانا بیگ نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ سعدیہ اقبال ، فاطمہ ثنا نے 2،2 اور رامین شمیم، نشرا سندھو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    248 رنز  ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 43 اوورز میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ٹاپ آرڈر بیٹر سدرہ امین کی 81 رنز کی اننگز بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی ۔

    نتالیہ پرویز 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں تاہم پاکستان ٹیم کی دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں بُری طرح ناکام رہیں، وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کے باعث قومی ٹیم 43ویں اوور میں 159 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ۔

    بھارت کی جانب سے دیپتی شرما اور کرانتی نے 3،3 وکٹیں اپنے نام کیں جب کہ سنہ رانا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، واضح رہے کہ پاکستان کو ایونٹ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    کھیل

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.