Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید
    خاص خبریں ستمبر 4, 2025

    کرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

    ستمبر 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists fire on police vehicle in Karak, 3 officers including SHO martyred
    فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او عمر نواز سمیت 2 پولیس کانسٹیبل شہید ہوگئے جبکہ پٹرول پمپ کا چوکیدار زخمی ہو گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او  سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔

    کرک:پولیس کے بانڈہ  داؤد شاہ میں گشت کے دوران پولیس کی گاڑی پر نامعلوم  افراد  نے فائرنگ کی ۔

    پولیس کے مطابق ایس ایچ او عمر نواز اور دو اہلکار سول گاڑی میں گشت پر نکلے تھے کہ احمدی بانڈہ حبیب حاجی پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔

     فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او عمر نواز  سمیت 2 پولیس کانسٹیبل شہید  ہوگئے جبکہ پٹرول پمپ کا چوکیدار زخمی ہو گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ شہید پولیس اہلکاروں اور زخمی چوکیدار کو  بانڈہ داؤد شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کے بعد شرپسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، پولیس نے علاقے مین سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں 13 سالہ لڑکےکے لرزہ خیز قتل میں ملوث مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم
    Next Article اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    امن

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.