Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    فیچرڈ

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ناران میں پولیس موبائل مسلح افراد کی فائرنگ ، دو اہلکار زخمی
    خاص خبریں اگست 31, 2025

    ناران میں پولیس موبائل مسلح افراد کی فائرنگ ، دو اہلکار زخمی

    اگست 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Armed men open fire on police mobile in Naran, two officers injured
    پولیس فورس کے حوصلے بلند ہیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، ترجمان ضلعی پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ ناران کی حدود گیٹی داس چوکی کی موبائل پر دورانِ گشت نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

    ترجمان مانسہرہ پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈا پور بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر تمام علاقے کو فوری طور پر گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

    جبکہ چلاس پولیس کو بھی آن بورڈ لے کر پورے علاقے میں ناکہ بندیاں کر کے تمام علاقے کوگھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
    ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ پولیس فورس کے حوصلے بلند ہیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا ۔

    ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک آپریشن جاری رہے گا، مزید تحقیقات اور پیش رفت سے میڈیا کو بروقت آگاہ کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا اعلان، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری
    Next Article آزاد کشمیر میں بھی بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    فیچرڈ

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    فیچرڈ

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.