Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا
    خاص خبریں جولائی 26, 2025

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad Board of Secondary Education Matriculation Results Announced, Female Students Take the Stage
    پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی سدرہ سعید الرحمن امام مسجد کی بیٹی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک 25۔2024 کے رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا، جس میں نجی تعلیمی ادارے کی طالبات نے میدان مار لیا ،سدرہ سعید الرحمن نے 1161 نمبر لیکر پہلی جبکہ اریبہ جدون نے 1159 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، نتائج کے مطابق سدرہ سعید الرحمن نے 1161 نمبر لیکر پہلی پوزشن حاصل کی، اریبہ جدون نے 1159 نمبر لے کر دوسری اور ذوفشان احمد نے 1158 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

    ایبٹ آباد بورڈ میں مجموعی طور پر میٹرک کے امتحانات میں 71629 طلباء و طالبات نے حصہ لیا، 57543 طلباء وطالبات کامیاب ہوئے ،نتیجہ 80 فیصد رہا ۔

    کنٹرولر بورڈ ایبٹ آباد کے مطابق مکمل شفاف اور میرٹ پر ریزلٹ بنائے ،تمام طلباء و طالبات اچھی کارکردگی دکھائی ،  طباء و طالبات کو میرٹ پر نمبرز دیے گئے ۔

    ایبٹ آباد نورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی سدرہ سعید الرحمن امام مسجد کی بیٹی ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں ایک امام مسجد کی بیٹی ہوں ۔

    پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی سدرہ سعید الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی ، آئندہ بھی اپنی محنت کجاری رکھوں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
    Next Article اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.