Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم قرار
    خاص خبریں جولائی 8, 2025

    الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election Commission's announcement on distribution of reserved seats in Khyber Pakhtunkhwa Assembly declared null and void
    عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کی ہدایت کر تے ہوئے منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے بھی روک دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: (کے ٹو ٹائمز) پشاور ہائیکورٹ نے  خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے حوالے الیکشن کمیشن  کا اعلامیہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن ان نشستوں کی تقسیم کا فیصلہ دوبارہ دس روز کے اندر کرے، عدالت عالیہ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے بھی روک دیا ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے خلاف دائر مسلم لیگ ن کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارشد علی کی جانب سے جاری دو صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ  الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کی تقسیم کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے ۔

    عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کی تقسیم کے لیے جاری کیا گیا 22 فروری 2024 کا اعلامیہ غیر قانونی اور آئین کے آرٹیکل 106 کے خلاف ہے، یہ فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 رول 92 کی بھی خلاف ورزی ہے ۔

    فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا اسمبلی کی 20 مخصوص نشستوں کی تقسیم دس روز کے اندر دوبارہ یقینی بنائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری
    Next Article گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے میں تیزی کے باعث کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال سے نقصان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن

    اگست 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.