Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبينه قاتل 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پوليس کے حوالے
    خاص خبریں جولائی 6, 2025

    ایبٹ آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبينه قاتل 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پوليس کے حوالے

    جولائی 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Alleged killer of 14-year-old domestic worker handed over to police on 6-day physical remand
    مقتولہ اقراء کی میڈیکل پوسٹمارٹم رپورٹ میں جنسی زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہوگئی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ اقراء کو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا، مقامی عدالت نے ملزم کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کردیا ۔

    ایبٹ آباد: ملزم حارث نے معصوم اقراء کو جنسی زیادتی کے بعد تشدد کرکے قتل کر دیا تھا، مقتولہ اقراء ایک سال سے ملزم حارث کے گھر میں کام کر رہی تھی ۔

    ملزم حارثکوا ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو  6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔

    مقتولہ اقراء کی میڈیکل پوسٹمارٹم رپورٹ میں جنسی زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہوگئی تھی ۔

    مقتولہ اقراء کے والد رضوان اور والدہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے علیحدہ رہ رہے ہیں، مقتولہ اقراء کو اس کی والدہ نے ملازمت پر رکھوا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان
    Next Article ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز

    مئی 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.