Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، قانون ساز اسمبلی کے دو اہم اراکین پیپلز پارٹی میں شامل
    خاص خبریں جون 30, 2025

    آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، قانون ساز اسمبلی کے دو اہم اراکین پیپلز پارٹی میں شامل

    جون 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Another setback for PTI in Azad Kashmir, two important members of the Legislative Assembly join PPP
    ی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر و ایم ایل اے چودھری رفیق نیئر اور وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے شمولیت کا اعلان کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک انصاف کی آزاد کشمیر میں مزید دو وکٹیں گر گئیں، قانون ساز اسمبلی کے مزید دو اہم اراکین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔

    کراچی میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔

    فریال تالپور سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر و ایم ایل اے چودھری رفیق نیئر اور وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کی ملاقات ہوئی ۔

    ملاقات کے دوران چودھری رفیق نیئر اور جاوید بٹ نے اپنے اپنے ساتھیوں اور حامیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

    اس موقع پر چودھری رفیق نیئر اور جاوید بٹ نے آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو  کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔

    سردار تنویر الیاس نے کہا کہ کشمیر کاز کو مضبوطی سے آگے بڑھانے اور آزاد کشمیر کی ترقی و بہبود کا واحد سیاسی پلیٹ فارم قائدِ عوام شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی پارٹی ہے، اس کی قیادت اب بلاول بھٹو کے مضبوط ہاتھوں میں ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی
    Next Article پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    خاص خبریں

    کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 3…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.