Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی:میجر معیز عباس شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
    پوٹھوہار جون 25, 2025

    راولپنڈی:میجر معیز عباس شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    جون 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: Funeral prayers of Major Moeez Abbas Shaheed offered, Field Marshal Asim Munir attends
    شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید  ہونے والے پاک فوج کے میجر معیز عباس شاہ  کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، جنازہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شرکت کی ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر سید معیز عباس شاہ شہید کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی ۔

    اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ میجر سید معیز عباس نے وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ دیا، اُن کی یہ قربانی بہادری اور حب الوطنی کی اعلیٰ روایتوں کی علمبردار ہے، قوم ان کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتی ہے،

    آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کا جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا ہے جہاں انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک: بارش کے باعث موٹر وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،خاتون جاں بحق، 25 مسافر زخمی
    Next Article ہنزہ: گرمی سے گلیشئر کے پگھلنے کا عمل تیز، معروف ہوٹل سیلاب کی زد میں آگیا،سیاحوں نے بھاگ جان بچائی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.