Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا، وزیر دفاع
    خاص خبریں جون 23, 2025

    اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا، وزیر دفاع

    جون 23, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے۔

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ اپنے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کھنڈرات کی صورت میں بھی سینہ تانے کھڑا ہے جبکہ اسرائیل کا وجود اب زمین بوس ہوچکا ہے۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ  آدھی صدی تک پابندیوں کا شکار رہنے والا ایران آج بھی ناقابل تسخیر ہے، امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کیلئے تار تار ہونے والی صہیونی فوجی طاقت کا ساتھ دیا۔

    واضح رہے کہ پاکستان نے ایران پر ہونے والے امریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق
    Next Article شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.