Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    خاص خبریں جون 14, 2025

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Police successful operation, suspect arrested for killing brother
    ملزم زاہد حسین شاہ نے اپنے حقیقی بھائی احمد شاہ کو قتل کر کے موقع سے فرار اختیار کر لی تھی،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود سراں پڑھنہ میں پیش آنے والے قتل کے واقعے میں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

    تفصیلات کے مطابق مورخہ 11 جون 2025 کو سراں پڑھنہ میں گھریلو تنازعے کے نتیجے میں ملزم زاہد حسین شاہ  نے اپنے حقیقی بھائی احمد شاہ کو قتل کر کے موقع سے فرار اختیار کر لی تھی ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ضلعی پولیس حکام کی ہدایت پر ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی ۔

    ڈی ایس پی پھلڑہ مدثر ضیاء نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید تفتیشی تکنیکوں اور تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم زاہد حسین شاہ کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ۔

    پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے واقعے  سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی
    Next Article آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.