Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ
    بین الاقوامی جون 14, 2025

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran's vigorous counterattacks continue, Israel is shaken by explosions, 5 killed, many injured, several buildings destroyed
    حملوں میں اشددود، تل ابیب، حیفہ اور بیرشیبا میں اسٹریٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، ایران
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کو ’’وعده صادق 3‘‘ کا آغاز کرتے ہوئے تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کر دیئے، گزشتہ رات سے جاری حملوں میں اسرائیل کی کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، ایرانی حملوں میں خاتون سمیت 5 اسرائیلی شہری ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 150 سے زائد ہائیپر سانک اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے ۔

    ایران کی جانب سے تل ابیب میں اسرائیلی جوہری تحقیقی مرکز اور اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ہیڈکوارٹرز پر بھی میزائل حملہ کیا گیا۔

    اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق ایران کے حملوں میں تقریباً 80 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں سے ایک خاتون سمیت 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے، زخمی افراد اسرائیل کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

    کئی میزائل وسطی اسرائیل میں گرے، جن میں تل ابیب کے علاقے میں بڑے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور کئی مقامات پر دھواں اٹھتا دیکھا گیا ،کئی عمارتوں کو تباہ ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا ۔

    ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملوں میں اشددود، تل ابیب، حیفہ اور بیرشیبا میں اسٹریٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

    ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی میزائل اور ڈرون تل ابیب تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے جب کہ میزائل حملے آغاز ہیں، اسرائیل کا کوئی حصہ بھی محفوظ نہیں رہے گا ۔

    اس سے قبل، ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر چوتھا حملہ کیا جس میں ایک میزائل تل ابیب کے عین وسط میں ہدف پر آکر گرا، تاہم اسرائیل نے ایران کی جانب سے داغے گئے زیادہ تر میزائل دفاعی نظام کے ذریعے فضا ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

    دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو روکنے کے لیے دفاعی نظام متحرک ہے، جب کہ تمام شہریوں کو پناہ گاہوں کی طرف جانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی
    Next Article گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.