Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی، پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

    جون 1, 2026
    بین الاقوامی

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران نے جوابی کارروائی کا آغاز کردیا، اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے،تل ابيب دھماکوں سے گونج اٹھا
    بین الاقوامی جون 13, 2025

    ایران نے جوابی کارروائی کا آغاز کردیا، اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے،تل ابيب دھماکوں سے گونج اٹھا

    جون 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran launches retaliation, missile attacks on various locations in Israel, Tel Aviv echoes with explosions
    اسرائیل کے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملوں کے بدلے میں سیکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں ،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران نے اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جوابی کارروائی کا آغاز کردیا، اسرائیل کے مختلف مقامات پر 100 سے زائد میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں دھماکوں کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے ۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کی ہے اور تمام شہریوں کو پناہ گاہوں کی طرف جانے کا حکم دیا ہے ،یروشلم میں سائرن بج رہے ہیں کیونکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ میزائل ایران سے داغے گئے ہیں ۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ اسرائیل کے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملوں کے بدلے میں سیکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں ۔

    امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف میزائلوں کی دوسری لہر داغی گئی ہے ۔

    بیان میں مزید کہا کہ تھوڑی دیر پہلے صہیونی فوج نے ایران سے اسرائیل کی سرزمین کی طرف داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کی ہے، مزید کہا کہ عوام کو محفوظ پناہ گاہوں میں داخل ہونا چاہیے اور اگلی اطلاع تک وہاں رہنا چاہیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کا بجٹ 2025-26 ہزارہ ڈویژن اور چترال کے لیے خالی: کوئی بڑا منصوبہ شامل نہیں
    Next Article ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹرافی جیتنے کیلئے جنوبی افریقہ کو مزید 69 رنز درکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    جون 1, 2026

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026

    باجوڑ: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، مرکزی چوک میں احتجاج

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی، پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

    جون 1, 2026
    بین الاقوامی

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی، پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

    جون 1, 2026
    بین الاقوامی

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.