Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی،آئی جی رانا عبدالجبار
    خاص خبریں مئی 29, 2025

    آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی،آئی جی رانا عبدالجبار

    مئی 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan land was used for terrorism in Azad Kashmir, IG Rana Abdul Jabbar
    حکومت پاکستان کے ذریعے افغانستان کی حکومت کو شواہد مہیا کریں گے، آئی جی آزاد کشمیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔آئی جی آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی۔حکومت پاکستان کے ذریعے افغانستان کی حکومت کو شواہد مہیا کریں گے ۔

    مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبارنے کہا کہ دہشت گرد ڈاکٹر عبدالرف افغانستان میں موجود ہے اور کشمیری نوجوانوں کو جہاد کے نام پر دہشت گردی کے لیے ذہن سازی کر رہا ہے ۔

    آئی جی پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں اسے تحریکِ طالبان آرجے سے تعلق رکھنے والے غازی شہزاد کی معاونت حاصل ہے ، دونوں افراد شریعت اور جہاد کے نام پر پاکستان اور آزاد کشمیر میں دہشت گردی پھیلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز دہشتگردوں کی موجودگی اطلاع پر پولیس نے حسین کوٹ میں کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں نے پولیس پر دستی بم اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

    آئی جی رانا عبدالجبار نے بتایا کہ مقابلے میں فتنہ الخوارج کے مقامی سربراہ زرنوش سمیت 4دہشتگرد مارے گئے جبکہ مقابلے میں پولیس کے 2جوان شہید اور 5زخمی ہوئے ۔

    آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے شہید اہلکاروں کے ورثا کیلیے فی کس ایک کروڑ روپے جب کہ زخمی اہلکاروں کو 20، 20لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔

    آئی جی رانا عبدالجبار نے مزید بتایا کہ دہشتگرد زرنوش آزاد کشمیر میں خوارج کا ٹھکانہ بنارہا تھا۔افغانستان فرار ہونے والے دہشتگرد ڈاکٹرعبدالرف اورغازی شہزاد دشمن ملک کی پراکسیز بنے ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی۔حکومت پاکستان کے ذریعے افغانستان کی حکومت کو شواہد مہیا کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، پہاڑوں پر برفباری
    Next Article چترال او شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک،پاک فوج کے افسر سمیت 4 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.