Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    چترال

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلیشئرز پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ
    فیچرڈ مئی 26, 2025

    گلیشئرز پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    مئی 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Water inflow into Tarbela Dam continues to increase due to melting glaciers
    تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول سے 71 فٹ بلند ہوگیا ہے، ترجمان تربیلہ ڈیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: ترجمان تربیلہ ڈیم کے مطابق شمالی علاقہ جات میں گلیشئرز کے پگھلنے کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی امد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ 

    اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ تربیلہ ڈیم پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول سے 71 فٹ بلند ہوگیا ہے، ڈیم میں پانی کی سطح 1473.84 لیول ریکارڈ کی گئی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ڈیم میں پانی کی آمد 168700 کیوسک ریکارڈ کی گی ہے، ڈیم سے پانی کا اخراج 155000 کیوسک ہے ۔

    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کے 17 پیداواری یونٹ کام کر رہے ہیں، 17 پیداواری بجلی کے یونٹ سے2736 میگاواٹ بجلی بنائی جارہی ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ تربیلہ ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 سے ہیں اور پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1550 فٹ ہے، تربیلہ ڈیم کے پاور ہاوس میں لگے17 پیداواری یونٹ 4888میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Next Article مری: خود کو وزیراعلیٰ کا مشیر ظاہر کرکے خاتون ڈاکٹر کا ریپ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    چترال

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    شوبز

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    چترال

    چترال اور ہزارہ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    ستمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.