Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور:شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب وين الٹنے سے 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
    خاص خبریں اپریل 26, 2025

    ہری پور:شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب وين الٹنے سے 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی

    اپریل 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: 12 people, including 8 women, injured after van overturns near Shah Maqsood Interchange
    حادثہ کا شکار ہونے والی وین باراتیوں کو لے کر مانسہرہ شنکیاری سے اسلام آباد جارہی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: موٹروے پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب الٹ گئی،حادثے ميں 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے ۔

    موٹروے پولیس کے مطابق وین میں ایک ہی خاندان کے باراتی سوار تھے،حادثہ وین کا ٹائر پھٹ جانے کے باعث پیش آیا

    حادثہ کا شکار ہونے والی وین باراتیوں کو لے کر مانسہرہ شنکیاری سے اسلام آباد جارہی تھی کہ شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ۔

    موٹروے پولیس نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتح جنگ میں 15 سالہ لڑکا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
    Next Article تورغر میں دریائے سندھ کے اوپر چیئر لفٹ پھنسے 7 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آئی جی اسلام آباد

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.