Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، صدرمملکت اور وزیراعظم کا پیغام
    خاص خبریں مارچ 30, 2025

    عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، صدرمملکت اور وزیراعظم کا پیغام

    مارچ 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Eid teaches us unity and solidarity, message from the President and Prime Minister
    ضرورت مندوں کی مدد کیلئے زکٰوۃ،صدقات، فطرانہ بڑھ چڑھ کرادا کریں، عیدالفظر کے موقع پر پیغام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، ہمیں ہرقسم کی انتہاپسندی، نفرت اور فرقہ واریت سے بچنا ہوگا ۔

    عیدالفظر کے حوالے اپنے پیغام میں  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، ضرورت مندوں کی مدد کیلئے زکٰوۃ،صدقات، فطرانہ بڑھ چڑھ کرادا کریں ۔

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ اصل خوشی دوسروں کے ساتھ اپنے خوشیاں بانٹنے میں ہے، ہمیں چاہیے کہ رمضان کی برکتوں کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں نافذ کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں صبر،عبادت،غریبوں کی مدد کا درس دیتا ہے، عیدالفطر اللہ تعالیٰ کا انعام ہے جو روزے کی مشقت پر عطاکیاگیا ۔

    دوسری جانب  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر کا دن ہمیں خوشی،شکرگزاری،اخوت اور ہمدردی کا درس دیتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سےخطرات لاحق ہیں، ہمیں ہرقسم کی انتہاپسندی،نفرت اور فرقہ واریت سے بچنا ہوگا اور ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے متحد ہونا ہوگا ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملکی معیشت کے استحکام کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، ہمیں متحد ہوکر اپنے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرناہے اور متحد ہوکروطن عزیز کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
    Next Article ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منائی جا رہی ہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026

    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری

    جنوری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.