Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند راستے کھول دیئے گئے
    خاص خبریں مارچ 12, 2025

    شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند راستے کھول دیئے گئے

    مارچ 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈ نگ سے بند راستے کھول دیئے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اہم ترین شاہراہ کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    انتہائی خراب موسم میں بھاری مشینری کے ذریعے شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام کیا گیا۔ بحالی آپریشن کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق ایف ڈبلیو او۔ این ایچ اے اور مقامی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائیاں کیں۔  مشکل ترین صورتحال کے باوجود رات گئے شاہراہ قراقرم پر ٹریفک بحال کردی گئی۔

    چیئرمین این ایچ اے نے سارے آپریشن سے وفاقی وزیر مواصلات اور اعلی حکام کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا۔

    ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے شاہراہ قراقرم کی بحالی پر اظہار اطمینان کیا۔ جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنس جانے والے مسافروں نے بھی تیز ترین امدادی سرگرمیوں پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ مقام کے اطراف ابھی بھی بحالی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔  تاہم کم سے کم وقت میں شاہراہ قراقرم پر ٹریفک رواں دواں کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے حکام کو تمام شاہراہوں بالخصوص پہاڑی علاقوں میں الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچکوال میں ساڑھے 4 سال سے بند تیل کے کنویں سے دوبارہ پیداوار شروع
    Next Article جعفر ایکسپریس حملہ پر پی ٹی آئی بھارتی میڈیا کیساتھ زہر اگلنے میں مصروف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    امریکا

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.