Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق
    فیچرڈ مارچ 5, 2025

    داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

    مارچ 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: 3 people died when a vehicle working on Dasu Dam fell into a ditch
    قراقرم روڈ پر سی ایس 9 کے مقام پر تحصیل داسو میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی،ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو حکام نے تینوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔

    قراقرم روڈ پر سی ایس 9 کے مقام پر تحصیل داسو میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ۔

    ریسکیو کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں ظاہر کی ہدایات پر ایمبولینس مع میڈیکل ٹیم موقع پر روانہ ہوگئی اور ریسکیو، پولیس اور مقامی لوگوں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو نکالا تاہم وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوچکے تھے ۔

    امدادی ادارے کے مطابق اپرکوہستان اہل کاروں نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داسو منتقل کردیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید،16 دہشتگرد بھی ہلاک
    Next Article ٹیکسلا میں دوہرے قتل کی لرز خیزواردات، زمین پر بجلی کے کھمبے لگانے کے تنازع پر دو افراد قتل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.