Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیمپیئنز ٹرافی،بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
    خاص خبریں مارچ 4, 2025

    چیمپیئنز ٹرافی،بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, India defeated Australia by 4 wickets in the first semi-final
    آسٹریلیا نے جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارت نے 49 ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم آسٹریلیا کی پوری ٹیم آخری اوور میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے سٹیون سمتھ 73 ، ايليکس کيري 61، ټريوس ہیڈ 39 اور مارنوس لبوشين 29 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ،بھارت کی جانب سے محمد شامی نے کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ  وارون چکراورتی اور رویندرا جدیجا نے 2،2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    بھارت نے مقررہ ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے میچ میں کامیابی حاصل کی اور میگا ایونٹ میں پانچویں بار فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، ویرات کوہلی 84 ،شری یاس لیئر 45 اور کے ایل راہول نے 42 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس اور ایڈم زیمپا نے 2، 2 جبکہ کوپر کونولی اور بین ڈوارسہوئس نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی ،شاندار 84 رنز اور فیلڈنگ کے دوران 2 کیز لینے پر ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل اتوار 9 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی 20 اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان، بابر،رضوان،شاہین،حارث ڈراپ
    Next Article بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    پوٹھوہار

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.