Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیمپیئنز ٹرافی، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ
    خاص خبریں فروری 25, 2025

    چیمپیئنز ٹرافی، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

    فروری 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, match between Australia and South Africa canceled due to rain
    گروپ بی میں اب بھی تمام ٹیموں کے پاس سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان اہم میچ منسوخ کر دیا گیا ۔

    میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، جس کے بعد گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا 2، 2 میچوں میں 3، 3 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

    اسی طرف اسی گروپ میں انگلینڈ اور افغانستان ایک، ایک میچ کھیل کر اپنے میچز ہار چکے ہیں اور تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں، گروپ بی میں اب بھی تمام ٹیموں کے پاس سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع ہے ۔

    جبکہ دوسری طرف  گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں، اور پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں ۔

    راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا، امپائر کرس گیفانی اور رچرڈ کیٹلبرو نے دوپہر 1:30 بجے شیڈول ٹاس میں تاخیر کا فیصلہ کرنے سے پہلے حالات کا معائنہ کیا تھا ۔

    تاہم شام تقریباً 5 بجے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، موسم کی پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہ سکتا ہے ۔

    یاد رہے کہ میگا ایونٹ کے گروپ بی میں  اپنے ابتدائی میچوں میں آسٹریلیا نے انگلینڈ جبکہ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجیل میں کاغذ کا ٹکڑا نہیں لے کے جانے دیتے تو خط کہاں سے آجاتے ہیں؟ جسٹس امین الدین
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا ازبکستان میں یادگار آزادی کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزیر تعلیم کو ہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت

    جولائی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.