Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ضلع کرم میں قافلے پر حملے میں ملوث 18 دہشتگرد اور 2 سہولت کار گرفتار کر لئے گئے
    فیچرڈ فروری 20, 2025

    ضلع کرم میں قافلے پر حملے میں ملوث 18 دہشتگرد اور 2 سہولت کار گرفتار کر لئے گئے

    فروری 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    District Kuram: 18 terrorists and 2 facilitators involved in the attack on the convoy were arrested
    صوبائی حکومت نے جن دہشتگردوں کے سر کی قیمت مقرر کی ہے ان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں،ڈی آئی جی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کرم میں خوراکی سامان کے قافلے پر حملے میں ملوث 18 دہشت گردوں اور 2 سہولت کاروں  کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کوہاٹ کے ڈی آئی جی عباس مجید مروت کے مطابق ان دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا اور دیگر دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے بھی آپریشن  جاری ہے ۔

    ڈی آئی جی کوہاٹ ڈویژن عباس مجید مروت نے بتایا کہ لوئر کرم کے علاقوں، بگن، مندوری، اوچت اور قریبی دیگر علاقوں  میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیا ۔

    ڈی آئی جی کوہاٹ نے بتایا کہ آپریشن میں اب تک 18 دہشت گرد اور ان کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ، گرفتار دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ، جن سے مزید تفتیش جاری ہے ، آپریشن ان شدت پسندوں کے خلاف کیا جا رہا ہے جنہوں نے چند روز قبل ضلع کرم جانے والے قافلے پر حملہ کر کے خوراک کے قافلے کو لوٹ لیا تھا ۔

    ڈی آئی جی نے یہ بھی کہا کہ کرم، ہنگو اور کوہاٹ میں ان دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں صوبائی حکومت نے جن کے سر کی قیمت مقرر کی ہے ، چند روز قبل ان شرپسندوں نے کرم ملیشیا کے قافلے پر فائرنگ کی تھی جس میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید اور زخمی ہوئے تھے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ حملے کے بعد ان علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے اور مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے ضلع کرم اور ہنگو کے سرحدی پہاڑوں میں بھی آپریشن جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش جاری
    Next Article خیبرپختونخوا: پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں 5 سال کا اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025

    راولپنڈی شہر میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

    ستمبر 19, 2025

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں غیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی شہر میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

    ستمبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.