دینہ : ٹلہ جوگیاں راستے سے 3.2 ملین سال پرانا انینکس نسل کا جبڑا دریافت ہوا ہے یہ نسل اس وقت دنیا میں موجود نہیں ہے یہ اپر سوالک میں ملتی ہے۔ ذوالوجی ذرائع
23 مارچ 2003 کو تتروٹ ضلع جہلم سے اسی نسل کے ہاتھی کا کھانے والا دانت ملا تھا جو اس وقت پنجاب یونیورسٹی کے ابوبکر فوسلز ڈسپلے سنٹر میں موجود ہے۔ اس دانت کی لمبائی دس فٹ تھی اور یہ جنوبی میں ملنے والا سب سے بڑا ہاتھی دانت ہے – اس قبل مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کے ساتھ کام کرتے ہوئے یہاں کی زمین سے اندازہ لگایا ہے کہ لاکھوں سال پہلے بڑی سر سبز تھی یہاں پر دریائی گھوڑا گینڈا بائی سن اور قریب ہی مڈل سوالک زرافہ بھی موجود تھا اس کے علاؤہ اور بہت سارے جانور موجود تھے۔