ضلع مانسہرہ میں امن و آمان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کےلئیے ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس کا لیڈیز پولیس کے ہمراہ ضلع بھر کے تمام تھانہ جات کی حدود میں ہفتہ وار سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز۔
تمام تھانہ جات کی حدود میں پولیس نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشنز کیے جن میں منشیات سمیت متعدد جگہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ۔ اسکے علاوہ کرایہ داروں کے کوائیف چیک کیے گیے اور متعدد مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کےلئیے تھانہ طلب کیا گیا۔